*┄┅•••••⊰✿🍀✿⊱•••••┅┄*

حکیم صاحب


*03462326734*

✍ *سلسلہ صحت و علاج*


*نسخہ جریان واحتلام کیلئے:*


کثرت احتلام جریان اور بچپن کی غلط کاریوں کی وجہ سے خصیتین لٹک جاتے ہیں اور ان میں منی پیدا کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور خصیتین درست کام نہیں کر پاتے جس کی وجہ سے منی ناقص اور رقیق ہو جاتی ہے اور اس میں جراثیم کی کمی واقع ہو جاتی ہے اور منی اولاد پیدا کرنے کے قابل نہیں رہتی اسی غرض سے اس کمزوری کو دور کرنے کیلئے آج ایک نسخہ حاضر خدمت ہے بنائیں اور اللّه رب العزت کے بھروسے پر اسباب اختیار کرتے ہوئے آزمائیں اور اولاد کی نعمت سے اجڑی گود کو ہرا بھرا کریں۔


*نسخہ:*


اندرجو شیریں 

10 گرام


شقاقل مصری 

10 گرام


تخم خشخاش 

10 گرام


طباشیر 

10 گرام


گوندببول 

10 گرام


ثعلب مصری 

10 گرام


کلونجی 

10 گرام


سپستان 

10 گرام


تخم اوٹنگن 

10 گرام


موصلی سفید 

10گرام


گوندڈھاک 

10 گرام

 

اسگند ناگوری

 10 گرام


کشتہ قلعی سادہ 

20 گرام


کوزہ مصری 

120 گرام


*ترکیب تیاری :*

تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔


*مقدار خوراک :*

ایک چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ سے چالیس دن استعمال کریں۔


 *فوائد :* 

مغلظ منی، مولدمنی، مولدکرم منی، ممسک اور مقوی باہ لاجواب اور انتہائی بہترین نسخہ ہے  بےاولادی کے مریضوں میں لاجواب ہے.


جو دوست احباب تیار نہ کرسکتے ہوں وہ ہم سے منگوا سکتے ہیں.

ایک ماہ کی دوائی کی قیمت

9500

🤝🏻 حکیم مولانا محمد خلیل الرحمن 

03462326734