*مہروں اور  جسم کے دیگر جوڑوں میں گیپ ختم کرنے کا لاجواب نسخہ*

حکیم صاحب

03462326734

ھوالشافی:


اسگندھ 

زنجبیل۔

ستاور۔

قسط شیرین۔

میٹھا سوڈا ۔

موصلی سفید ۔ہر ایک سو سو گرام۔

پپلامول .. گرام۔

سرنجان شیرین دو سو گرام۔

ہلدی ایک سو بیس گرام ۔

مصری .. گرام۔

سب ادویہ صاف ستھرے اور اعلی کوالٹی کے لےلیں اور باریک پیس کر ایک ٹی سپون ہمراہ دودھ خالص یعنی ڈبے والا نہ ہو ۔ دن میں تین بار کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے۔

*فوائد* :: کمر درد ۔ گٹھنوں کے درد۔ جوڑوں کے درد۔ یورک ایسڈ کی زیادتی ۔ مہروں اور  دیگر جوڑوں  کے  درمیان گیپ ختم کرنے کے لئے اکسیرالاثر و مفید نسخہ ہے۔ اسکے علاوہ تمام وہ امراض جو کثرت جماع کیوجہ سے لاحق ہوئے ہو مثلاََ  مردانہ کمزوری ۔ قلت رطوبات صالحہ۔ احتلام۔ دماغی کمزوری ۔وٹامن ڈی کی کمی ۔عورتوں میں دودھ کی کمی۔ لیکوریا وغیرہ کے لیئے مجرب ہے بنائیں آزمائیں اور اس فقیر پرتقصیر کو دعاؤں  میں  یاد  رکھیں ۔

  

🤝 حکیم مولانا محمد خلیل الرحمان 

03462326734