سرعت انزال
حکیم صاحب
03462326734
اس کے لئے بہترین نسخہ پہلے لکها جا چکا هے جوکہ 100 گارنٹی کا حامل نسخہ هے یہ ایک الگ بات هے آپ ٹهک طرح سے بنا نہ سکیں یا اجزا خالص نہ ملیں کشتہ جات کی جگہ آپ کو سفید پوڈر مل گیا هو
تو اس میں لکهنے والے کا یا حکیم کا کیا قصور؟؟؟
یہ ایک اور نسخہ لکه رها هوں یہ بهی زبردست رزلیٹ والا نسخہ هے یہ نہ صرف منی گارڑی کرےا هے بالکہ وافر مقدار میں پیدا بهی کرتا هے اور
سپرم کی تعداد میں تیزی سے اضافہ کرتا هے صحت مند سپرم پیدا کرتا هے مرد کو کابل اولاد بناتاهے اس لیے هم نے اس کا نام
سفوف مراد
رکها هے
تالمکهانہ 80 گرام
بند بیج 80 گرام
تخم اوٹنگن 80 گرام
ثعلب پنجہ 160 گرام
شقاقل مصری 160 گرام
موصلی سفید 160 گرام
موصلی سیاه 160 گرام
پهول مکهانہ 300 گرام
سنگاڑا 300 گرام
کشتہ مرجان در مکهن 30 گرام
کشتہ قلعی بهنگ والا 30 گرام
کشتہ سہہ دهاتہ 30 گرام
چهلکا اسبغول 250 گرام
مصری ایک کلو
کشتہ اور چهلکا کے علاوه سب پیس کر پوڈر کر لیں اور کشتے ملا کر آخر میں چهلکا مکس کر دیں
نیاب چیز تیار هے جس نے ہزاروں لوگوں کا بهرم رکها اور اللہ تعالیٰ نے اولاد جیسی پیاری نعمت سے نوازا
اجزا خالص اور صاف ستھرے
نمبر 1 هوں تو یہ نسخہ بهت بڑے کام کی چیز هے دوسری کسی دوا کی ضرورت نہیں رهتی
دعاوں میں یاد رکھیں
دوا سے پرهیز بهتر هوتا هے پرهیز پہلے بتیا جا چکا هے
کورس کی قیمت ایک ماہ
6500
مکمل کورس 3 ماہ
حکیم صاحب
03462326734
0 Comments