سفوف شباب

----------

0346 2326734

 رابطہ نمبر


جو جوان بچپن کی غلط کاریوں یا جوانی کی بے اعتدالیوں کی وجہ سے طاقت کا خزانہ برباد کر بیٹھے ہوں ‛ شرمندگی سے دو چار ہوتے ہوں ۔ان کیلئے یہ دوا خاص طور پر مفید ہے ۔اس کے استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوتا ہے ۔علاوہ ازیں اس میں کرم ہائے تولید بھی بافراط پیدا ہو جاتے ہیں ۔قوت مردمی ازسر نو عود کر آتی ہے ۔ مرد صحیح معنوں میں قابل اولاد ہو جاتا ہے ۔اس کے استعمال سے نہ صرف تازہ مادہ بکثرت پیدا ہوتا ہے بلکہ حدت و رقت بھی دور ہو جاتی ہے ۔اور قدرتی طور پر مادہ قوام کی مانند گاڑھا ہو جاتا ہے ۔جس سے اخراج جلد نہیں ہوتا ۔تجربہ شدہ اور کمال کی دوا ہے ۔جو ہر مزاج و موسم میں استمال کیا جا سکتا ہے ۔

اجزاء ترکیبی ---------

تالمکھانہ ۔بیج بند ۔ تخم اوٹگن ۔ ہر ایک 1 تولہ جنسنگ 1 تولہ ۔شقاقل مصری ‛ موصلی سفید ‛ موصلی سیاہ۔ ہر ایک 2 تولہ ۔پھول مکھانہ ۔ آرد سنگھاڑا ہر ایک 4 تولہ ۔کمرکس 6 تولہ ۔شکر سفید ہم وزن ادویہ ۔

ترکیب تیاری ۔تمام ادویہ کو علیحدہ علیحدہ کوٹ پیس کر یکذات کر لیں ۔ 

خوراک ۔ 5 ماشہ تا 7 ماشہ تک ہمراہ دودھ صبح و شام ۔

گرم و تلی ہوئی اشیاء سے پرہیز کریں ۔

مدت علاج ۔ تین ہفتہ تا چار ہفتہ ۔ ۔۔۔بہت بہترین نسخہ ھے  ضرورآزمائیں۔۔۔


حکیم صاحب


0346 2326734

قیمت

8500