✍ *سلسلہ صحت و علاج*


*احتلام کیا ہے ؟؟؟؟؟؟*

یہ ایک بہت ہی قدرتی اور  نیچرل بات ہے اس سے گھبرانا نہیں چاہیے- 

 ایک صحت مند آدمی کو ہفتے میں 2 دفعہ بھی احتلام ہو جائے تو اسے مرض نہیں کہیں گے- 

کیونکہ یہ ایک قدرتی عمل ہے جب بچہ جوانی کی عمر کو پونچتا ہے تو جنسنی نظام کی نشونما کی وجہ سے یہ عمل ہوتا ہے- کیونکہ جوانی کے ساتھ ہی منی بھی بننا شرو ع ہو جاتی ہے- 

قدرت نے منی کی پیدائش کے ساتھ ساتھ اسے سٹور کرنے کا بھی انتظام کیا ہے یہ منی آپ کے penis  کے نچلے حصّے میں جمع ہوتی ہے اور جب یہ تھیلی خزانہ منی سے پر (بھر ) جاتی ہے تو قدرت کی طرف سے آپ کی نیند کے دوران اس کے اخراج کا بھی بندوبست کر دیا جاتا ہے- جمع شدہ منی کا خارج ہونا انتہائی ضروری ہے ورنہ اس کی وجہ سے کئی قسم کی بیماریاں پیدا ہو سکتی ہیں- 

لیکن اگر احتلام کی کثرت ہو، ۔۔ بار بار ہو ۔ دل دھڑکنا ۔ سر کا چکرانا ۔ آنکھوں کے آگے اندھیرہ ۔ ہاتھ پاؤں کا سن ہونا ۔ آکیل چھائیاں اور جسمانی کمزوری وغیرہ کی شکایات ہو تو مستند معالج سے رجوع کریں 

کیونکہ یہ عمل جب بیماری کی صورت اختیار کر جائے تو آپ کے سپرم کو بھی خطرہ  ہو سکتا ہے

 اسباب :

 آپ کی سارا دن کی روٹین کا اثر آپ کی نیند پر بھی پڑتا ہے 

یعنی آپ کو خواب بھی اسی قسم کے آتے ہیں جیسا آپ سارا دن میں سوچ رہے هوتے ہیں,یعنی فحش خیالات میں ہمیشہ مبتلا رہنا.

 دوسری وجہ آپ کی منی کا پتلا ہونا بھی ہے

 اس کے ساتھ ساتھ آپ کی غذا کا بھی بہت بڑا عمل دخل ہوتا ہے-

 آپ جب کوئی ایسی غذا کھاتے ہیں جس کی تاثیر گرم ہوتی ہے تو وہ آپ کے جنسی نظام میں حرارت  پیدا کر کے اسے متحرک کر دیتی ہے جس کی وجہ سے بھی احتلام ہو جاتا ہے- 

نو عمر لڑکے جو جواں ہو رہے هوتے ہیں وہ احتلام ہونے کی وجہ سے ڈر جاتیں ہیں یا پریشان رہنے لگتے ہیں اور شرم کے مرے اپنے والدین یا کسی اور سے بھی ذکر نہیں کرتے اور یہ بیماری بعد میں مردانہ کمزوری اور سپرم کی کمی کا سبب بنتی ہے.

اپنی صحت کے متعلق معلومات,مشورے یا دوا منگوانے کے لیے رابطہ کریں


حکیم صاحب


0346 2326734